تازہ ترین
ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے انتخابات پاکستان مسلم لیک (ن)کے خورشید حسین مغل ایڈوکیٹ نے 40ووٹ لیکر کامیاب
چترال(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ۔خورشید حسین مغل ایڈوکیٹ نے 40ووٹ لیکر کامیاب جبکہسید برہان شاہ ایڈوکیٹ 30ووٹ حاصل کی ۔محمد عظیم بیگ ایڈوکیٹ کے زیر نگرانی انتخابات مکمل ہوئے ۔وقاص احمد ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری،سراج ربانی نائب صدر ،اور شغیب خزانچی بلامقابلہ منتخب ہوئے تھے۔
Facebook Comments