تازہ ترین
چترال کا معروف قانون دان وقاص احمد بلامقابلہ ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن چترال کاجنرل سیکرٹری مقرر،صدارت کے لئے انتخابات 31مارچ کو ہونگے
چترال( آوازچترال)چترال کا معروف قانون دان وقاص احمدبلامقابلہ ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن چترال کا جنرل سیکرٹری مقرر نوٹفیکیشن جاری۔آج دسڑکٹ بار السوسی ایشن چترال کے الیکشن کے سلسلے میں کاعزات نامزدگی کی جانج پرتال کی گئ جانج پرتال کے بعد وقاص احمد ایڈووکیٹ بلا مقابلہ ڈسٹرکٹ بار چترال کا جنرل سیکرٹری ,سیراج الدین ربانی ایڈووکیٹ نائب صدر ,شعیب احمد ایڈوکیٹ فیانس سیکرٹری اور خلیل الرحمان ایڈووکیٹ سیکرٹری لائبیری مقرر کر دیے گئے جبکہ صدارت کے لیے سید برھان شاھ ایڈووکیٹ اور خورشید حسین مغل کے مابین 31مارچ کومقابلہ ہوگا
Facebook Comments