51

ممبرتحصیل کونسل یوسی ارندوحاجی سلطان کابھتیجایوتھ کونسلر وی سی وصدریوتھ ونگ یوسی ارندوفضل اکبراپنے خاندان سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت

 چترال ( آوازچترال نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنماممبرتحصیل کونسل یوسی ارندوحاجی سلطان کابھتیجایوتھ کونسلر وی سی وصدریوتھ ونگ یوسی ارندوفضل اکبراپنے خاندان سمیت پاکستان تحریک انصاف کوخیربادکرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختیارکی ۔جس پرممبرصوبائی اسمبلی سلیم خان نے خوش آمدیدکہتے ہوئے فضل اکبرکوہارپہنایا۔

Facebook Comments