تازہ ترین
نواز شریف کا سیاسی مستقبل کیا ہو گا؟جاوید چوہدری کے سوال پر چیف جسٹس نے دو ٹوک اعلان کر دیا، بڑی خبر آگئی
سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے پاکستان کے معروف کالم نگار اور اینکر جاوید چوہدری کے ساتھ خصوصی ملاقات میں کہا ہے کہ’’ میاں صاحب جانیں اور احتساب عدالت جانے‘ یہ وہاں خود کو بے گناہ ثابت کردیں‘ ان کے ساتھ انصاف ہو گا“ ۔ جاوید چوہدری نےان سے سوال پوچھا تھا کہ’’ میاں نواز شریف کا کیا مستقبل ہے‘‘؟چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کااپنے آفس میں خصوصی ملاقات کے دوران اس سوال کا جواب دیتے ہوئےکہنا تھا کہ ”میاں صاحب جانیں اور احتساب عدالت جانے‘ یہ وہاں خود کو بے گناہ ثابت کردیں ان کے ساتھ انصاف ہو گا“۔
Facebook Comments