تازہ ترین

دابور صوبیدار کی انتقال پر دوبئی سے اظہار تعزیت

دوبئی (   آوازچترال رپورٹ ) دوبئی میں مقیم اورسیز چترالیز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدرحاجی محمد ظفر اور دیگر ممبران ظفر الدین و نظار ولی شاہ نے بونی کے معروف شخصیت دابور صوبیدار کی اچانک وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت اور مرحوم کے روح کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ہے۔ اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انھوں نے دابور صوبیدار کی وفات کو علاقے کیلئے بہت بڑا نقصان قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ شاید اسکی خلاء کوئی پُر کرسکے۔ انھوں نے لواحقین سے الگ الگ تعزیت کی ہے ۔
Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button