تازہ ترین

کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کا دورہ ارسون ، مستحقین میں امدادی اشیاء تقسیم

 

چترال (  آوازچترال رپورٹ ) کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے جمعرات کے روز چترال کے دورآفتادہ اور پسماندہ علاقہ ارسون کا دورہ کیا۔ اور علاقے کے عمائدین سے ملاقات کی ۔ ان کے مسائل سنے۔ اور ان مسائل کے حل کیلئے یقین دہانی کے ساتھ پاک آرمی اور چترال سکاوٹس کی طرف سے علاقے کے ساتھ ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کی۔ اس موقع پر کمانڈنٹ نے مستحقین اور نادار افراد میں راشن پیکیج بھی تقسیم کی
Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button