تازہ ترین
چترال(نمایندہ آوازچترال ) دروش کے معروف سماجی شخصیت الحاج حکیم رستم نواز کی اہلیہ انتقال کرگئی۔جنہیں گذشتہ دنوں آبائی گاؤں دروش میں سپردخاک کردیا گیا۔مرحومہ منیجر بینک اسلامی محمد رضا خان،شجاعت عالم،سہاد عالم کی والدہ محترمہ اورامیر نہراب خان،مہربان الہیٰ حنفی،ڈاکٹرمحمود عالم،طارق عزیز کی خوش دامن اور پروفیسر اجمل کی پھوپی تھ