تازہ ترین

عمران خان اورخیبرپختونخواحکومت نے وعدے پورے نہیں کیے،گھرکے باہرتعینات اہلکاروں کے ساتھ کیا کرتاہوں؟مشال خان کے والدکے افسوسناک انکشافات

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) مشال خان کے والد نے کہا ہے کہ عمران خان نے تحفظ دینے کی یقین دہانی کروائی تھی مگرابھی تک خیبرپختونخواحکومت نے وعدے پورے نہیں کیے،گھرکے باہرتعینات اہلکاروں کاخرچہ بھی خودبرداشت کرتے ہیں۔اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق مشال خان کے والد نے کہا کہعمران خان اور اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے تحفظ فراہم کرنے کاوعدہ کیاتھا،ابھی تک خیبرپختونخواحکومت نے وعدے پورے نہیں کیے،گھرکے باہرتعینات اہلکاروں کاخرچہ بھی خودبرداشت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو شہریوں کی حفاظت نہ کرسکے اسکوحکومت کرنے کاکوئی حق

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button