تازہ ترین

گہکیر میں تھرڈ ائیر کے طالبہ کی مبینہ خودکشی

چترال (  آوازچترال رپورٹ ) چترال کے بالائی علاقے درونگاغ گہکیر میں ایک اورنوجوان طالبہ نے مبینہ طور پر خود کشی کی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق حبیبہ دختر فیض نادر نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کی چراغ گل کردی ۔ جسکی عمر تقریبا آٹھارہ سال اور تھرڈ آئیر کی طالبہ تھی۔ وجہ خودکشی فلحال معلوم نہ ہوسکی ۔ تاہم مقامی پولیس تفتیش کررہی ہے۔ موڑکہو سرکل میں گزشتہ چھ مہینوں کے اندر یہ آٹھواں جبکہ سب ڈویژن مستوج میں تیروان خودکشی ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button