تازہ ترین

بلڈ پریشر کو کم اور نارمل سطح پر لانے کیلئے کس چیز کا جوس بناکر پیا جائے،نئی تحقیقاتی رپورٹ میں حیران کن انکشاف

لندن (این این آئی)نئی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ا یک گلا س چقندر کا جو س بلڈ پر یشر کو کم کرسکتا ہے ۔اڑھائی سو ملی لیٹر کاا یک گلا س چقندرکا جو س بلڈ پر یشر کو 10ملی لیٹر تک کم کرسکتا ہے جبکہ بعد میں اس کو نارمل سطح پر لا سکتا ہے۔ماہر ین کے مطابقچقندر میں موجود نا ئٹر یٹ خو ن کی نالیوں کو کھلا کرتا ہے اور بہائو کو بڑ ھا تا ہے جبکہ انجائینا میں مبتلا بہت سے مر یضوں کو نائٹریٹ وا لی اد ویا ت کی ہی ضرور ت پڑ تی ہے۔بلڈ پر یشر ا یک ا یسی بیمار ی ہے جس پر کنٹرول نہ کیا جائے تو یہ ہارٹ اٹیک اور فا لج کا با عث بن سکتی ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button