تازہ ترین

انتقال پرملال…………………..مغلاندہ پائین کے شمشیر ولی خان انتقال کرگئے

چترال( آواز چترال نیوز)سابق فٹ بال پلیئر شمشیر ولی خان ولد زار خان سکنہ مغلاندہ پائین بقضائے الہیٰ وفات پاگئے۔اُنہیں گذشتہ ہفتے دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے پشاور لے جایاگیاتھا۔مرحوم عبدالولی (سابق تحصیلدار) ،دلاور خان،سید اکبر کے بھائی ،فہیم اللہ خان اور کلیم اللہ خان کے والد مخترم ،تنویر احمد،ادریس اور حیدر کے ماموں اورایس ڈی او (پی ٹی سی ایل) چترال عبدالربی کے سُسر تھے ۔اُن کی نماز جنازہ آج صبح 10بجے پولو گراونڈ چترال میں ادا کی جائیگی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button