84

انتقال پرملال

زرگراندہ کے رہائشی امیر آکبر انتقال کرگئے
چترال(نمائندہ آواز چترال)زرگراندہ سے تعلق رکھنے والے امیر آکبر گذشتہ رات انتقال کرگئے۔مرحوم،ولی الرحمن کے بھائی، فاروق حسین اور حسین کے والد اور صحافی میاں آصف علی شاہ کاکاخیل کے سسر تھے۔اُن کی نماز جنازہ 16دسمبر2017کوشاہی مسجد چترال میں بعد آز نماز ظہر ادا کرنے کے بعداُنہیں چیوڈوک کے قبرستان میں سپردخاک کیاجائیگا

Facebook Comments