تازہ ترین

جہانگیر ترین سے پارٹی عہدہ واپس لینے کا فیصلہ،پارٹی کا نیا سیکرٹری جنرل کون ہوگا؟ فردوس عاشق اعوان نے اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جہانگیر ترین سے پارٹی عہدہ واپس لینے کا فیصلہ،پارٹی کا نیا سیکرٹری جنرل کون ہوگا؟ فردوس عاشق اعوان نے اعلان کردیا،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ جہانگیر ترین سے پارٹی عہدہ واپسلے لیا جائیگا ۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نااہلی پر جہانگیر ترین سے پارٹی عہدہ واپس لے لیا جائے گا۔ جہانگیر ترین کی جگہ اسد عمر پارٹی کے سیکرٹری جنرل

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button