57

کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے ارندو کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

چترال( نمائندہ آواز چترال) کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے ارندو کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ، اور لاچی گرام ، پُشتی تھا ن کنڈاؤ، کمسئے اور ارندو گول کے دُشوار گزار اور برفیلی راستوں پر چل کر علاقے کے عمائدین سے ملے ۔اور علاقے کے مختلف مسائل سے آگہی حاصل کی۔انہوں نے غریب ومستحق خاندانوں میں نان فوڈ پیکج تقیسم کئے۔ Image may contain: one or more people and outdoorجس میں ترپال ،چولے،کراکری کے سامان شامل تھے ۔ کمانڈنٹ نادار افراد میں نقد رقوم بھی تقیسم کی۔علاقے کے عمائدین نے کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کی اس دلی ہمدردی پر اُن کا شکریہ اداکیا ۔اور پاکستان وچترال سکاوٹس کے حق میں نعرے لگائے۔Image may contain: one or more people, people sitting and outdoor ٰٰٰ

Facebook Comments