57

چترال کے عوام کو نیا ضلع مبارک،جلسے کو کامیاب بنانے پر چترال کے عوام کا شکریہ۔ایم پی اے بی بی فوزیہ ت

Image may contain: one or more people, crowd and outdoorچترال(نمائندہ  )پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت ایم پی اے بی بی فوزیہ نے چترال کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترال میں پاکستان تحریک انصاف کا انتہائی کامیاب جلسہ منعقد ہوا جس میں چترال کے بزرگ شہریوں ،مرد وخواتین اور نوجوانوں نے ضلع بھرسے بڑی تعداد میں شرکت کرکے ہمارا سر فخر سے بلند کیا۔اُنہوں نے چترال کے عوام کو نئے ضلع کی مبارکباد دی اور کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت نے چترال کی کامیابی میں نہایت ہی اہم کردار ادا کیا ہے اور آئیندہ بھی چترال کی ترقی کے لئے پی ٹی آئی کسی سے پیچھے نہیں رہے گی۔

Facebook Comments