تازہ ترین

آصف زرداری نے اسٹیبلیشمنٹ کو مارشل لاء کی حمایت کی یقین دہانی کروا دی ہے: شاہد مسعود کا دعوی

اسلام آباد (اُر ) ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے اسٹیبلیشمنٹ کو مارشل لاء کی حمایت کی یقین دہانی کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعوی ہے کہ سابق صدر آصف زرداری نے اسٹیبلیشمنٹ سے ہاتھ ملا لیا ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعوی ہے کہ آصف زرداری نے اسٹیبلیشمنٹ کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے۔ آصف زرداری نے اسٹیبلیشمنٹ کو مارشل لاء لگانے کی صورت میں بھی مکمل حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button