تازہ ترین

چترال کے معروف شاعر ،ادیب اور مو سیقار امیر گل امیر کی بیوہ انتقال کر گئی

چترال(نمائندہ چترال ا ) چترال کے معروف شاعر ،ادیب اور مو سیقار امیر گل امیر کی بیوہ انتقال کر گئی آپ چترال پریس کلب کے سابق صدر شاہ مراد بیگ کی خوشدامن ،آ دم خان، تاج الدین سو شل ویلفیر افیسر اور شاکر الدین کی والدہ مخترمہ تھی ۔انہیں 24ستمبراتوار کے روز فیض آباد ہون کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button