63

صوبیدار (ر)محمد سیارخان انتقال کرگئے

صوبیدار (ر)محمد سیارخان جمعہ کے روز صبح 4بجے چترال ہسپتال میں انتقال کرگئے ۔ان کی نماز جنازہ 11بجے ابائی گاؤں مروئے میں ادا کی جائے گی۔
مرحوم
محمد سالار، اور افتاب احمدکے بھائی
اورسابق ڈپٹی کمشنر غلام محمد،عبدالغفارصحافی،ممبر قران خوان کے چچاذاد بھائی تھے

Facebook Comments

اپنا تبصرہ بھیجیں