تازہ ترین

عمران خان کا ایک اور یارکر، اپوزیشن جماعت کی بڑی وکٹ اُڑا دی

عمران خان کا ایک اور یارکر،  اپوزیشن جماعت کی بڑی وکٹ اُڑا دی

پشاور (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بعد اے این پی کی بھی وکٹ اڑا دی ہے۔

حلقہ این اے ٹو پشاور سے اے این پی کے سابق امیدوار ارباب نجیب خلیل نے عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی۔این اے2 اے این پی کے سابقہ ایم این اے ارباب نجیب پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔آج عمران خان سے ملاقات کرکے شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا۔ارباب نجیب نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔

ملاقات میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک، وزیر اطلاعات شاہ فرمان اور تحریک انصاف کے ایم پی اے یاسین خلیل بھی موجود تھے۔یاد رہے رواں ہفتے پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما ضیااللہ آفریدی نے تحریک انصاف کو خیر باد کہہ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی تھی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button