تازہ ترین
تبدیلی آ گئی، این اے 120 میں شکست پر عمران خان کا حیرت انگیز ردعمل، پہلی بار دھاندلی نہیں بلکہ کس چیز کو شکست کا سبب قرار دے دیا؟ جانیئے

مختلف ہوتے۔ عمران خان نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں ماحول خود بنانا پڑتا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے وزراء اور سرکاری مشینری بہت پہلے سے ہی حلقے میں ضمنی انتخاب کی مہم کا آغاز کر چکے تھے مگر ہم نے ان کے مقابلے میں دیر سے انتخابی مہم شروع کی اور جب مہم اپنے عروج پر پہنچی تو الیکشن کا دن آ گیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ اگر ہمیں انتخابی مہم کے لیے ایک ہفتہ اور مل جاتا تو اس وقت نتائج مختلف ہونے تھے
Facebook Comments