تازہ ترین

آء دہ دور دفعہ 62 اور63 والوں کا ہے جس پر صرف سراج الحق اور ا کی جماعت پو را اترتی ہے۔امیر زو تاج خا

پشاور( آواز یوز)  پشاور یو سی ریگی بادیزئی کا شمولیتی جلسہ 20 ستمبربروز بدھ بمقام بادیزئی ہو گا جس میں کئی موثر خا دا ، م تخب اظمی کو سلرز جماعت اسلامی میں شامل ہو ے کا اعلا کریں گے شمولیتی جلسہ سے سی ئیر صوبائی وزیر بلدیات ع ایت اللہ خا ، امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور صابر حسی اعوا ؔ ، ائب امیر ضلع پشاور و سابق صوبائی وزیر اور پی کے 7 سے جماعت اسلامی کے امزد امید وار حافظ حشمت خطاب کریں گے اس سلسلہ میں ا تظامات کے حوالہ سے ایک اہم اجلاس پی کے 7 کے امیر زو تاج خا کی زیر صدارت حافظ حشمت کی رہائش گاہ پر م عقد ہو ا جس میں اہم کمیٹیاں تشکیل دی گئیں رہ ماؤں کو جلوس کی شکل میں جلسہ عام میں شریک کروایا جائیگاحافظ حشمت ے مزید کہا کہ آء دہ دور دفعہ 62 اور63 والوں کا ہے جس پر صرف سراج الحق اور ا کی جماعت پو را اترتی ہے اس لئے عوام جو ق در جوق جماعت اسلامی میں شامل ہو رہے ہیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button