81 برنس کے مقام پر جیب کا حادثہ ایک ہلاک اور ایک زخمی ستمبر 14, 2017ستمبر 14, 2017 چترال(نمائندہ آواز)چترال سے اویر جاتے ہوئے برنس کے مقام پرایک جیب گاڑی ڈرئیور سے بے قابو ہوکر حادثیکا شکار ہوگیا ۔جس سے حاجی لطیف موقع پرہلاک اورڈرئیور نجیب زخمی ہوئے۔ Facebook Comments