تازہ ترین
شہید لائن میں خائستہ رحمن کے ناحق قتل ۔قاتل اورحمایت کنندگان کے خلاف سخت سے سخت اقدامات کرکے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے
چترال ( نمایندہ آواز ) شہید لائن میں خائستہ رحمن کے ناحق قتل کے خلاف گذشتہ روز پورے خیبر پختونخوا کی طرح چترال میں بھی ہائیڈرو یونین پسکو سب ڈویژن چترال کی جانب سے چیرمین جنرل موسی کی قیادت میں احتجاج کیا گیا ۔ جس میں یہ مطالبہ کیا گیا ۔ کہ قاتل اور اُس کے حمایت کنندگان کے خلاف سخت سے سخت اقدامات کرکے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔ اور پیسکو سٹاف کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے ۔
Facebook Comments