تازہ ترین

بھارت کا ہیلی کا پٹر پا کستانی حدود میں داخل دیکھتے ہی تبا ہ ہو گیا ، بڑی تعداد میں ہلا کتیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )کشمیر کے علاقے لداخ میں بھارتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے ہیلی کاپٹر میں پائلٹ سمیت 7لوگ سوار تھے تاہم ہلاکتوں کی حتمی رپورٹ سامنے نہیں آ سکی ۔ ہیلی کاپٹر گرنے سے پورے علاقے میں دھوئیں کے بادل چھا گئے ۔بھارتی حکام کی جانب سے ہیلی کاپٹر کے گرنے کی وجوہات کا پتہ لگایا جا رہا ہے کہ ہیلی کاپٹر گرنے کا واقعہ کیوں کر پیش آیا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button