تازہ ترین

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلے فارمز جمع کرانے کی تاریخ میں 28ستمبر تک توسیع کر دی ۔

چترال(پ ر) یہ بات علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ خان نے بتایا کہ خزاں 2017کے داخلے میٹرک سے پوسٹ گریجویٹ سطح تک کے تمام پروگرام کے داخلے فارمز جمع کرانے کی تاریخ میں28ستمبر 2017 تک توسیع کردی ہے۔ بغیر کسی اضافی چرجز(لیٹ فیس) کے داخلے فارمز جمع کرانے کی تاریخ میں28ستمبر تک 2017تک توسیع کی منظوری دی ہے۔ داخلہ فارمز ریجنل آفس کے علاوہ دروش، بونی،گرم چشمہ ، مستوج، بریپ ، تورکہو، شاہگرام، او ر موڑ کہو سنٹروں میں دستیاب ہونگے اور داخلہ فارمز یونیورسٹی کے ویب سائڈ سے بھی ڈاؤں لوڈ کی جاسکتی ہے۔ مذید معلومات کے لئے ویب سائٹ www.aiou.edu.pkاورذیل نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 0943-412138 ۔0943413419

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button