62

عید الاضحی پر یہ ایک خطر ناک کام ہو سکتا ہے ،بڑے ادارے نے عوام کو واضح کر دیا

کراچی(  او ) محکمہ موسمیات نے عید الاضحی کے موقع پر کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دبا (آج) شمالی بحیرہ عرب میں داخل ہوگا، جو کہ سمندری طوفان میں تبدیل ہوسکتا ہے۔ موسم کا حال بتانے والے ادارے نے کہا ہے کہ طوفان کا موجودہ سسٹم اس وقت بھارتی شہر گجرات میں موجود ہے، جو سندھ کے علاقے ٹھٹھہ سے پاکستان میں داخل ہوگا، ہوا کا یہ کم دبا عید الاضحی کے موقع پر کراچی میں طوفانی بارش کا سبب بن سکتا ہے۔

Facebook Comments

اپنا تبصرہ بھیجیں