تازہ ترین

دنین چترال میں سرکاری مویشی منڈی کاافتتاح،عیدالاضحی کی آمدپر مسلمان قربانی کے جانوروں کی خرید کے لئے کوشاں/اسسٹنٹ کمشنر عبدالاکرم

چترال (ڈیلی چترال)ہفتے کے روزدنین چترال میں مستقل طورپرسرکاری مویشی منڈی کاباقاعدہ افتتاح بدست اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم فیتہ کاٹ کرکیاگیا۔اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم نے کہاکہ عید الاضحی کی آمد قریب ہے اور سنت ابراہیمی کی پیروی میں مسلمان قربانی کے جانوروں کی خرید کے لئے کوشاں ہیں۔انہوں نے کہاکہ چترال میں مویشی منڈی بنانے کامقصدعوام کوسہولت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ماحول کی صفائی بھی ہے اورسرکاری قصاب خانے بھی ساتھ ہی ہے جانوروں کوذبح کرنے میں بھی آسانی ہوگی۔انہوں نے کہاکہ چترال کے مختلف جگہوں میں خریدوفروخت کی وجہ سے گندگی پھیل جاتے ہیں اس لئے ٹی ایم اے چترال کے زیرنگرانی مویشی منڈی کھول دیاگیاجس میں چترال کے عوام کوجانوروں کی خریدوفروخت میں سہولت ہوگی۔انہوں

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button