تازہ ترین

عائشہ گلالئی کی جماعت اسلامی میں شمولیت،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا، حیرت انگیزانکشافات

عائشہ گلالئی کی جماعت اسلامی میں شمولیت،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا، حیرت انگیزانکشافات

 اسلام آباد(نیوزڈیسک)عائشہ گلالئی کی اہم سیاسی جماعت میں شمولیت،ایسی خبر آگئی جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا، تفصیلات کے مطابق عمران خان پر سنگین الزامات لگانے والی تحریک انصاف کی رکن اسمبلی عائشہ گلالئی نے گزشتہ روز پشاور میں امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق کےساتھ ملاقات کی ،ملاقات کے دوران جماعت اسلامی کے امیر سینٹر سراج الحق نے عائشہ گلالئی کو پارٹی میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دے دی ،سراج الحق نے کہا کہ آپ جیسی ہونہار اورپروقار خواتین معاشرے کی بہتری کےلئے اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔ جس کے جماعت اسلامی کا پلیٹ فارم اوردروازے کھلے ہیں جب چاہیں آپ جماعت میں شامل ہوسکتی ہیں جس پر عائشہ گلالئی نے سوچنے کا وقت مانگ لیا ۔‎

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button