77

عائشہ گلا لئی کے الزامات کی تحقیقات; ان کیمرا خصوصی کمیٹی بنانے کی تحریک منظور

عائشہ گلا لئی کے الزامات کی تحقیقات;  ان کیمرا خصوصی کمیٹی بنانے کی ..

اسلام آباد  : پی ٹی آئی کی سابق عائشہ گلا لئی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے ان کیمرا خصوصی کمیٹی بنانے کی تحریک منظورہو گئی ہے۔ خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کے لیے تحریک عارفہ خالد نے پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیں گے۔پارلیمانی کمیٹی تمام تحقیقات ان کیمرا کرے گی اور آئندہ ایک ماہ میں تحقیقات کر کے اپنی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرے گی۔

Facebook Comments

اپنا تبصرہ بھیجیں