تازہ ترین

چودھری نثار علی خان کا وزارت نہ لینے اور نواز شریف کے ساتھ مل کر سیاست کرنے کا فیصلہ

چودھری نثار علی خان کا وزارت نہ لینے اور نواز شریف کے ساتھ مل کر سیاست ..
اسلام آباد  ;.  سابق وزیر دالخلہ چودھری نثار علی خان نے نئی وفاقی کابینہ میں کوئی بھی عہدہ لینے سے انکار کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چودھری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ میں کوئی وزارت نہیں لوں گا ، البتہ نواز شریف کے ساتھ مل کر سیاست کروں گا۔ یاد رہے کہ سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے نئی وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے ۔دوسری جانب نئی کابینہ میں توسیع اور کابینہ ارکان کے ناموں کے حوالے سے مسلم لیگ ن کے اہم مشاورتی اجلاس جاری ہیں جن میں وفاقی کابینہ کے لیے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔
Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button