تازہ ترین

نواز شریف بطور وزیر اعظم شہباز شریف کو لائیں گے تو پنجاب کو نقصان ہو گا، عبدالقدیر خان

پاکستان کے قومی ہیرو اور معروف ایٹمی سائنسدانڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پانامہ کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے میں اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ نواز شریف بطور وزیر اعظم شہباز شریف کو لائیں گے تو پنجاب کو نقصان ہو گا۔ سپریم کورٹ کے ججز نے ثابت کر دیا کہ وہ کوئی دباونہیں لیں گے۔ نواز شریف کے جانے سے سی پیک کو کوئی نقصان نہیں ہو گا۔ڈاکٹر عبد القدیر خان کا کہنا تھا کہ عمران خان سے بھی خیر کی کوئی توقع نہیں ہے۔ خیبر پختونخواہ میں کون سا دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں کہ وہاں کرپشن نہیں ہو تی ؟

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button