تازہ ترین
کسی صورت استعفیٰ نہیں دیں گے جے آئی ٹی رپورٹ مفروضوں ، الزامات اور بہتانوں کا مجموعہ ہے، وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف
وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے۔۔۔ دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے۔۔۔ کہ وہ کسی صورت استعفیٰ نہیں دیں گے۔۔۔جے آئی ٹی رپورٹ مفروضوں ، الزامات اور بہتانوں کا مجموعہ ہے ۔۔۔ وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس کے دوران۔۔۔ وزرا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ۔۔۔کہ ہم 1937 سے آبائی کاروبار کر رہے ہیں ۔۔۔مگر اس کے باوجود پاناما کے حوالے سے ہمارے متعلق جو زبان استعمال ہوئی۔۔۔ اس سے مخالفین کی بدنیتی پوری طرح ظاہر ہوجاتی ہے۔۔۔وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں۔۔۔۔ مشترکہ مفادات کونسل اور اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی۔۔۔ توثیق کے ساتھ ساتھ اسلام آباد کے ۔۔۔نئے ایئرپورٹ کا نام تجویز کرنے کیلئے کمیٹی قائم کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔۔
Facebook Comments