تازہ ترینکھیل

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چترال کا الیکشن ،محمد ایازتین سال کے لئے صدر منتخب

چترال(پ ر) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چترال کے انتخابات گذشتہ چترال ٹاون ہال میں ہوئے جس میں محمد ایازبلامقابلہ تین سال کے لئے صدرڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن منتخب ہوگئے۔۔محمد ایاز کے مقابلے میں کوئی امیدوار نہیں آیا۔اس موقع پراے سی چترال عبدالاکرم،سپورٹس افیسر عبدالرحمت،ناظم ٹاون ٹو ریاض احمد، سابق صدر ڈسٹر کٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ظفر حیات ایڈوکیٹ 31کلبوں کے صدور بھی موجود تھے۔
Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button