تازہ ترین

اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم کا غیرمعیاری آئس کریم کے کارخانے اورزائدالیعاد کولڈر رکھنے والوں کے خلاف کاروائی

چترال (آوازنیوز)اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم نے اچانک چترال بازارمیں چھاپہ مارکرغیرمعیاری آئس کریم کے کارخانے اورزائدالیعاد کولڈر رکھنے والے جنرل سٹورکوسیل کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم نے چترال چھاونی روڈمیں آئس کے کارخانے اورایک جنرل اسٹورمیں چیکنگ کے دوران کثیرتعدادمیں غیرمعیاری اورزائدالمیعاد اشیاء اپنے قبضے میں لے کر اُن کے خلاف قانونی کاروائی کرکے دوکانوں کوسیل کردیااوردوکانداروں کو جیل بھیج دیا۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ غیرمعیاری اورزائدالمیعاداشیاء رکھنے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی مددکریں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button