80

بروم اویر میں جیب حادثہ ایک شخص جان بحق دو زخمی ہوگئے

گاڑی چلانے والا محبوب جان بحق ہوگیا ہے وہ گاڑی کو لیکر بروم غاری جاتے ہو راستے میں گاڑی بے قابو ہوکر پہاڑی سے نیچے گرگئی اور اس میں سوار تبلغی رحمت عزیز دوکاندار اوسان اور ژان زاہ استاد کا بہائی ایک اور سواری زخمی ہوگیے ہیں اور ڈریویر محبوب شدید زخمی ہوگیے انکو لیکر چترال ہسپتا آتے ہوئے راستے میں محبوب وفات پاگیے ہیں باقی زخمی ہسپتال میں ہیں
Facebook Comments

اپنا تبصرہ بھیجیں