تازہ ترین

چترال واقعے کے بعد مظاہرہ کرنے والے گرفتار قیدیوں کی کیس سوات دہشت گردی عدالت میں بحث کے لئے منظور

پشاور(آوازنیوز)گذشتہ ہفتے چترال میں رونما ہونے والے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے دلخراش واقعے کے بعد مظاہرہ کرنے والے گرفتارقیدیوں کے کیس منگل کے روز سوات کے دہشت گردی کے خصوصی عدالت میں تحصیل ناظم مولانا محمد الیاس کی مدیعت ، رحیم اللہ ایڈوکیٹ اور مطیع الرحمن ایڈوکیٹ کی وساطت سے پیش ہوا۔عدالت نے 4مئی بروزجمعرات کو بحث کے لیے منظور کرکے پولیس کو سمن جاری کردیئے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button