161

پشاور ہائی کورٹ میں کالاش مذہب کو الگ شناخت دینے کیلئے کالاش کمیونٹی کی طرف سے درخواست جمع

چترال(پ ر)کالاش کمیونٹی کے طرف سے سماجی کارکن و اقلیتی نمائندے وزیرزادہ ،لک رحمت ،جنرل کونسلر بریر وی سی شاہ حسین اوریوتھ کونسلر وی سی بریر امتیاز نے امیر صابر ایڈوکیٹ کے ذریعے پشاور ہائی کورٹ میں نادرا کے ڈیٹا بیس اورپاسپورٹ میں اندارج اور کالاش مذہب کو الگ شناخت دینے کیلئے درخواست جمع کرائی۔

Facebook Comments

اپنا تبصرہ بھیجیں