تازہ ترین

صوبائی حکومت کا رسپا س بہت ہی مایوس ک ہے اور مالی مسائل کی وجہ سے تحصیل میو سپل ایڈم سٹریش چترال کے پاس ایسے اگہا ی آفات کے قصا ات سے فوری طور پر مٹ ے کے لئے ہ گامی ف ڈدستیاب ہیں ہوتے ۔تحصیل کو سل اجلاس

چترال ( ماء دہ آواز) تحصیل کو سل چترال ے گزشتہ ماہ کی برف باری کے تیجے میں ا فراسٹرکچروں کو لاحق ہو ے والی قصا ات کے ازالے کے لئے ایک کروڑ84کروڑ روپے کی فوری ادائیگی کے لئے پی ڈی ایم اے کو مطالبہ پیش کردیا تاکہ سڑکوں، اب وشی اور ابپاشی کے اسکیم اور بجلی کی سہولیات بحال ہوسکیں جس کی وجہ سے چترال میں عوام کی ز دگی اجیر ب کررہ گئی ہے۔ م گل کے روز کو سل کے ک وی ر خا حیات اللہ خا کے زیر صدارت اجلاس میں ارکا کو سل اس امر پر افسوس کا اظہار کیا کہ صوبائی حکومت کا رسپا س بہت ہی مایوس ک ہے اور مالی مسائل کی وجہ سے تحصیل میو سپل ایڈم سٹریش چترال کے پاس ایسے اگہا ی آفات کے قصا ات سے فوری طور پر مٹ ے کے لئے ہ گامی ف ڈدستیاب ہیں ہوتے جبکہ عوام کی اس ادارے سے بھر پور توقعات وابستہ ہوتے ہیں۔ اس موقع پر تحصیل اظم مولا ا محمد الیاس ے حالیہ برفباری کے قصا ات کے ازالے کے لئے حکومت سے رابطہ کر ے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی جو کہ ک وی ر حیات اللہ خا کی سربراہی میں قصور اللہ، محمد علی شا ہ اور خوش محمد خا پر مشتمل ہوگی۔ اس سے قبل گرم گرم بحث میں ضلع کو سل کے ارکا خوش محمد خا ، عبدالقیوم شاہ، ضیا ء الاسلام، عبدالحق، عبدالسلام، روئیدار خا ، عبدالمجید، قصور اللہ قریشی، شیر ذیر اور خاتو رک فریدہ سلطا ہ ے حصہ لیتے ہوئے آء دہ کے لئے اس قسم کی آفات اگہا ی سے مٹ ے کے لئے تجاویز پیش کرتے ہوئے کہاکہ چترال کی جعرافیائی حالت کو پیش ظر رکھتے ہوئے ہمیں کسی بھی حالت کے لئے تیاری کر ی ہوگی۔ اس موقع پر خطاب میں تحصیل اظم مولا ا محمد الیاس ے سی ای ڈ ڈبلیو ، پبلک ہیلتھ ا جی ئر گ اور پیسکو کی کارکردگی پر عدم اطمی ا کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ ماہ کی برفباری کے بعد ا فراسٹرکچر کی بحالی میں لیت ولعل سے کام لے رہی ہے ۔ ا ہوں ے کہاکہ محکمہ پبلک ہیلتھ ا جی ئر گ ے گولی گول واٹر سپلائی اسکیم اور دروش واٹر سپلائی اسکیموں کو ٹھیک طریقے سے چالوکر ے میں اکامی پر سخت ت قید کا شا ہ ب اتے ہوئے ایک ہفتے کی ڈیڈ لاء دے دی جس کے بعد دفاترکو تالہ لگا ے کی دھمگی دے دی۔ ا ہوں ے کہاکہ بعض ای جی اوز چترال کی ترقی کے ام پر ڈو ر ایج سیوں سے بھاری رقوم بٹور رہے ہیں لیک زمی ی حقائق کچھ اور بولتی ہیں ۔ ا ہوں ے ای جی اوز کو ت بیہ کرتے ہوئے کہاکہ وہ اپ ا قبلہ درست کرے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button