تازہ ترین

پی آر سی ایس چترال کی طرف سے شیرشال کریم آباد کے متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم

چترال(نمائندہ آواز)گذشتہ روز پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی( پی آر سی ایس) چترال نے شیرشال کے برفانی تودے میں متاثر ہونے والے خاندانوں میں امدای اشیاء تقسیم کی۔اس موقع پر پی آر سی ایس چترال کے ڈسٹرکٹ سیکرٹری سلیم الدین ،ڈی ڈی ایم او غفور احمد ، سول ایڈمنسٹریشن کے نمائندے تحصیلدار امجد فرید اور پی آر سی ایس چترال کے ولنٹیئر موجود تھے۔ایک خاندان پیکیج ،سی جی آئی شیٹ ،کمبل،لکڑی جلانے کا سٹو۔جیریکن،ترپال شیٹ ،حفظان صحت کٹ،،کیچن سیٹ،مچھر دانی ،لالٹین اورشلٹر ٹول کٹ پر مشتمل تھی۔11فروری کو پی آر سی ایس چترال کی ڈی ڈی آر ٹی ٹیم نے متاثرہ علاقے کا سروے کیا تھا اور 13فروری کو متاثرین تک امداد پہنچائی گئی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button