161

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ایم اے ایجوکیشن کے ورکشاپ کا اعلان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال کے ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ کے دفتر سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ایم اے ایجوکیشن کورس کوڈ (6554-6555)کے طلباء و طالبات کی دو ہفتہ کی ورکشاپ 8 اگست 2016 ؁ء سے گورنمنٹ سنٹینیل ماڈل ہائی سکو ل چترال میں شروع ہو رہا ہے۔ تمام طلباء و طالبات کو انفرادی طور پر بھی ورکشاپ میں شرکت کرنے کیلئے اطلاعی خطوط ارسال کئے جائیں گے۔ لیکن کسی کو اطلاع نہ ملنے کی صورت میں ورکشاپ شروع ہونے سے پہلے ریجنل آفس کے ذیل ٹیلی فون نمبروں پر رابطہ کر کے معلومات کر سکتے ہیں۔ (0943-413811 / 413419 / 412138 ) تمام طلباء و طالبات اس ورکشاپ میں اپنے شرکت کو یقینی بنائیں تاکہ ان کا سال ضائع نہ ہو۔

Facebook Comments

اپنا تبصرہ بھیجیں