صحت

رات کو گاجر اور سیب کا جوس ملا کر پینے سے صحت کا سب سے بڑا مسئلہ ایک ہی دن میں حل ہو جائیگا

   اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم اپنی صحت کی خرابی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں اور اس کوٹھیک کرنے کیلئے جانے بغیر مختلف طریقے آزماتے ہیں ۔خراٹوں کی وجہ سے اکثرانسان پریشان رہتا ہے اور کئی طرح کے ٹوٹکے آزماتا ہ ہے مگرکسی طرح سے کوئی خاص آرام نہیں ہوتا ۔ خراٹوں کی کئی وجوہات ہو سکتی ہے جن میں وزن کا بڑھنا اور تھکاوٹ شامل ہیں ۔آئیے آپ کو ایسا مشروب بتاتے ہیں جس کا رات کو استعمال آپ کو آفاقہ دیگا اور خراٹوں سے نجات مل جائیگی۔ اجزاء: دو گاجریں،دو سیب،ایک انچ ادرک،ایک سے دو لیموں کا رس ۔ بنانے کا طریقہ: تمام اجزاءکو ایک بلینڈرز میں ڈالیں اور اچھی طرح باریک کر لیں ۔اس مشروب کو دن میں تین بار پینے سے آپ کو خراٹوں کی پریشانی سے نجات مل جائیگی۔
Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button