تازہ ترین Archives | Page 20 of 629 | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین (page 20)

تازہ ترین

ٹیسٹ ٹاپ کرنیوالے امیدوارکو ٹیچربھرتی نہ کرنیکا انکشاف

پشاور(آوازچترال رپورٹ)۔پشاورہائیکورٹ نے ٹیسٹ ٹاپ کرنے والے امیدوارکو پرائمری سکول ٹیچر بھرتی نہ کرنے پر محکمہ تعلیم سے جواب طلب کرلیا،درخواست گزار نادرہ الماس نے محکمہ تعلیم میں بھرتی نہ ہونے کیخلاف کیس دائر کیاتھاجس کی سماعت ہائی کورٹ کے جسٹس روح الامین اور جسٹس محمد نعیم انور نے کی۔ ...

Read More »

ضلعی دفاتر بونی سے قاق لشٹ منتقلی کی بھر انداز مین امخالفت..ضلع ِاپر چترال کے عمائدین

بونی( نمائندہ آوازچترال)گذشتہ روز ضلع ِاپر چترال کے عمائدین کا ایک اہم اور مشترکہ اجلاس بونی میں منعقد ہوا۔جس میں اپر چترال بونی کے علاوہ موڑکھو،مستوج اور تور کھو کے عمائدین نے شرکت کی۔ اجلاس کا ایجینڈہ صرف ضلعی دفاتر کی قاق لشٹ منتقلی کی تجویز پر علاقے کے لوگوں ...

Read More »

پاکستان کو داخلی، خارجی، سفارتی، معاشی، سیاسی، انتظامی محاذ پر ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔ موجودہ حکومت کی خارجہ پالیسی نے پاکستان کو تنہا کردیاہے۔سینیٹر سراج الحق

دیر(آوازچترال نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے دور اقتدار کے پہلے دن سے لے کر آج تک یوٹرن لیے ہیں، اس سے پاکستان کو داخلی، خارجی، سفارتی، معاشی، سیاسی، انتظامی محاذ پر ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔ موجودہ حکومت ...

Read More »

نائبرہوڈ کونسل زرگراندہ کی طرف سے کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے سلسلے میں آگاہی ریلی

چترال(نمائندہ آوازچترال)نائبرہوڈ کونسل زرگراندہ کی طرف سے کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے سلسلے میں نائبرہوڈ ناظم منظور احمد ایڈوکیٹ کی قیادت میں علاقے میں صفائی اور آگاہی ریلی نکالی گئی۔جس میں بڑی تعداد میں اہلیان زرگراندہ نے شرکت کیں۔اس موقع پر نائبر ہوڈ کونسل زرگراندہ کے ناظم منظور احمد ...

Read More »

دادبیداد ……. ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ……. صحا فت زیر عتاب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹویٹراکاونٹ پر رائے دیتے ہوئے مشہور امریکی اخبار نیویارک ٹا ئمز کو ”بُرا اخبار“ قرار دیا ہے انہوں نے نیو یارک ٹا ئمز پر مخا لف پارٹی ڈیمو کریٹس کی حما یت کا الزام لگا تے ہوئے کہا ہے کہ اخبار اپنی نا کا ...

Read More »

صدر ٹرمپ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش سے پیچھے ہٹ گئے؟

اسلام آباد(آوازچترال نیوز) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انڈیا اور پاکستان اپنے ایشوز کو دو طرفہ طور پر ہینڈل کر سکتے ہیں، تاہم وہ ان کی مدد کے لیے حاضر ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق فرانس میں جی سیون اجلاس کے سائیڈ لائن پر ...

Read More »

بلاول بھٹو کی اوقات عمران خان کے جوتوں کے تسمے کے برابر بھی نہیں ہے: زرتاج گل

اسلام آباد( آوازچترال نیوز) وفاقی وزیر موسمیات زرتاج گل نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی اوقات عمران خان کے جوتوں کے تسمے کے برابر بھی نہیں ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو ’بلاوجہ‘ کا خطاب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’بلاول ’بلاوجہ‘ بھٹو کی اوقات وزیر اعظم عمران ...

Read More »

تیاریاں شروع، پاک فوج کی بڑے پیمانے پر نقل و حرکت، پاکستان بھارت پر کب حملہ کرنے والا ہے؟ بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کر دیا

نئی دہلی ( آوازچترال نیوز) بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کئے جانے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے اور یہ کشیدگی جنگ کا پیش خیمہ بھی بن سکتی ہے، بھارت کی جانب سے اب بھی لائن آف کنٹرول پر ...

Read More »

پولیو سے انکاری والدین کیخلاف کاروائی نہ کرنیکا فیصلہ

پشاور(آوازچترال رپورٹ)۔خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں اپنے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے نہ پلانے والے والدین کے خلاف کاروائی اور کسی قسم کا مقدمہ درج نہ کرنے کافیصلہ کرلیا گیا یہ بات وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد پولیو بابر بن عطانے گزشتہ روز پولیو مہم کے افتتاح ...

Read More »

عدالتی اور احتسابی نظام زور آور کے سامنے بے بس اور بے بس کیلئے طاقتور ہوتا ہے۔احتساب کا نظام لائیک اور ڈس لائیک کی بنیاد پر نہیں چل سکتا۔ سینیٹر سراج الحق

تیمرگرہ(آوازچترال نیوز)امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے تیمرگرھا،جندول اورمیدان میں یوم تاسیس کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی77 سال سے جمہوری جدوجہد کے ذریعے فرد اور معاشرے کی اصلاح کا کام کررہی ہے۔ہم بے لاگ اور یکساں احتساب پر یقین رکھتے ہیں۔عدالتی اور احتسابی ...

Read More »
error: Content is protected !!