صحت Archives | Page 8 of 9 | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / صحت (page 8)

صحت

ایسا مصالحہ جس کے استعمال سے جسم کی چربی تین گنا رفتار سے کم

اسلام آباد(نیوزڈیسک )اگر آپ اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے پریشان ہیں یا باوجود علاج کے آپ کا وزن اور جسم کی چربی کم نہیں ہو پارہی تو پریشان نہ ہوں کیونکہ آج ہم آپ کو ایک ایسے مصالحے کے بارے میں بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ ...

Read More »

رات کو گاجر اور سیب کا جوس ملا کر پینے سے صحت کا سب سے بڑا مسئلہ ایک ہی دن میں حل ہو جائیگا

   اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم اپنی صحت کی خرابی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں اور اس کوٹھیک کرنے کیلئے جانے بغیر مختلف طریقے آزماتے ہیں ۔خراٹوں کی وجہ سے اکثرانسان پریشان رہتا ہے اور کئی طرح کے ٹوٹکے آزماتا ہ ہے مگرکسی طرح سے کوئی خاص آرام نہیں ہوتا ۔ ...

Read More »

کینسر کو جڑ سے اکھاڑنے والی نئی دوا تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دوبڑی کمپنیوں کے سٹم سینٹر نے منفر دوا تیارکر لی ہے جو چھاتی ، پھیپھڑوں اور بچہ دانی کے کینسر کیخلاف تیزی سے کام کرتی ہے۔ ان دوا کے لیبارٹری تجربات جاری۔ ماہرین کاکہنا ہے کہ اگر یہ تجربات مثبت رہے تو نئی دوا بعض اقسام کے ...

Read More »

پھلبہری (سفید داغ)۔۔کیا مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینا خطرناک ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہمارے ہاں عموماََ کہا جاتا ہے کہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ نہیں پینا چاہئے ورنہ چہرے پر سفید داغ(پھلبہری)پڑ جاتے ہیں۔ یہ بات کس حد تک طبی اعتبار سے درست ہے؟اس کاجواب یہ ہے کہطبی اعتبار سے کسی بھی چیز کے تین ممکنہ خواص ہوتے ہیں ...

Read More »

آج کل کی مصروف زندگی میں ڈپریشن ایک عام مرض بن چکا ہے۔ ایک عام اندازے کے مطابق ہر تیسرا شخص ڈپریشن کا شکار ہوتا ہے۔

آج کل کی مصروف زندگی میں ڈپریشن ایک عام مرض بن چکا ہے۔ ایک عام اندازے کے مطابق ہر تیسرا شخص ڈپریشن کا شکار ہوتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کی 34 فیصد آبادی ڈپریشن کا شکار ہے۔ دوسری جانب اس ڈپریشن کا علاج کرنے والے ماہرین نفسیات ...

Read More »

ضلعی انتظامیہ ،چترال پولو ایسوسی ایشن و دینی جماعتوں نے پانچ گھنٹے کی طویل گفت وشنید کے بعد ٹورنامنٹ کو 15مئی تک ملتوی کرنے پر اتفاق کر لیا

چترال ( نمائندہ آواز ) ضلعی انتظامیہ چترال اور چترال کی دینی جماعتوں کے مابین ڈسٹرکٹ کپ پولو ٹورنامنٹ منعقد کرنے اور نہ کرنے کے حوالے سے کھڑا ہوا تنازعہ تصادم کی صورت اختیار کرتے کرتے ٹل گیا ۔ اور ضلعی انتظامیہ ،چترال پولو ایسوسی ایشن و دینی جماعتوں نے ...

Read More »

تریچ میں ایک ہی خاندان سے جب 5جنازے نکلے تو پورے علاقے میں کہرام مچ گیا

چترال ( نمائندہ آواز) لواری میں کوسٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والا ممتاز عالم دین مولانا زار نبی مرحوم اپنے تین بچوں اور چھوٹے بھائی کے ساتھ کوسٹر میں سوار تھا۔ بدقسمتی سے کوسٹر حادثے میں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ اپنے آبائی قبرستان گاؤں شاگروم تریچ چترال ...

Read More »

جے یوآئی چترال کا کالاش برادری کے2افراد کے قتل پرسخت غم وغصے کا اظہار

جمعیت علماء اسلام ضلع چترال کے امیر قاری عبدالرحمن قریشی اورجنرل سیکرٹری ضلع نائب ناظم مولانا عبدالشکور نے ایک اخباری بیان میں بمبوریت کے مقام پر سرحد پار سے دہشت گردوں کی طرف سے کالاش برادری کے2افراد کے قتل اور مال مویشیوں کو سرحد پار لے جانے پر سخت غم ...

Read More »

ایف اے ،ایف ایس سی امتحان میں ڈگری کالج (بوا یئز)چترال کا شاندار نتیجہ

گورنمنٹ ڈگری کالج چترال (بوایز)نے اس سال ایف اے،ایف ایف سی کے سالانہ امتحان 2016میں ضلع کے اندر نمایاں پوُزیشن حاصل کی۔کالج کے طالب علم شاھدالرحٰمن نے ایف ایس سی میں 958نمبر حاصل کیا اور انجینئرنگ ٹیسٹ 387نمبروں سے پاس کیا۔کالج کے طالب علم معیزالدین نے ایف ایس سی میں ...

Read More »

کسٹم ایکٹ واپس لینے پر وزیراعظم کے مشیرانجینئر امیر مقام کے مشکور ہیں۔

مسلم لیگ ن چترال کے ضلعی دفتر سے جاری اخباری بیان میں پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے مرکزی حکومت کی طرف سے ملاکنڈ ڈویژن سے کسٹم ایکٹ واپس لینے پر وزیراعظم میاں محمد نوازشریف ،وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار ،گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا اوروزیر اعظم کے ...

Read More »
error: Content is protected !!