کھیل Archives | Page 4 of 4 | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / کھیل (page 4)

کھیل

ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ اور ضلع نائب ناظم چترال مولانا عبد الشکور کی قیادت میں لوگوں نے چترال پولوگراؤنڈ میں ٹورنامنٹ کے لئے لگائے گئے آرائشی جھنڈیاں اُتار دیں اور پول ہٹا دیے ۔پولو گراؤنڈ میں پولو ٹورنامنٹ منسوخ کرنے کا بھی اعلان کیا

چترال ( نمائندہ آواز ) ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ اور ضلع نائب ناظم چترال مولانا عبد الشکور کی قیادت میں لوگوں نے چترال پولوگراؤنڈ میں ٹورنامنٹ کے لئے لگائے گئے آرائشی جھنڈیاں اُتار دیں اور پول ہٹا دیے ۔ انہوں نے پولو گراؤنڈ میں پولو ٹورنامنٹ منسوخ کرنے کا ...

Read More »

چیرمین بی ائی ایس ای پشاور کا دورہ چترال

دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات چترال اپنی جعرایائی لحاظ سے ملک کا دورا فتادہ اور پسماندہ ترین ضلع تھا ۔۔چھ مہینے ملک کے دوسرے حصوں سے منقطع رہتا ۔۔زمینی رسائی نہ ہوتی موسم کی خرابی کی وجہ سے فلائیٹیں نہ ہوتیں اور علاقے کے باشندے ہر لحاظ سے پھنسے ...

Read More »

خبارات اور سوشل میڈیا میں بعض عنا صر کی طرف سے شندور کو ایک بار پھر متنازعہ بنانے اور پاک فوج کے خلاف ہر زہ سرائی کرنے کی کوششوں پر نظر رکھنے کا مطالبہ ۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

چترال (آوازنیوز) کالم نگار ،دانشور اور ماہر تعلیم ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی نے وفاقی حکومت ، سکیورٹی اداروں اور ملکی سلامتی کی لئے کام کرنے والی ایجنسیوں کی توجہ گلگت بلتستان میں بھارتی لابی کی پر اسرار سر گرمیوں کی طرف دلاتے ہوئے اخبارات اور سوشل میڈیا میں بعض ...

Read More »

ترال ماربل سٹی کے حوالے سے بعض غیر متعلقہ افراد کریڈٹ لینے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔ عبداللطیف اور بی بی فوزیہ کامشترکہ بیان

چترال ( نمائندہ آواز)چترال ماربل سٹی کے حوالے سے بعض غیر متعلقہ افراد کریڈٹ لینے کی ناکام کوشش کررہے ہیں موجودہ منصوبہ صوبائی حکومت پہلے ہی سے منظور کرچکی ہے اور پندرہ کروڑ روپے زمین کی خریداری کیلئے پہلے مرحلے میں جاری کئے جاچکے ہیں ان خیالات کا اظہار تحریک ...

Read More »

پاکستان کی شاندار کارکردگی، آئرلینڈ کو 255 رنز سے شکست

بلن میں کھیلے جانے والے دو میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 255 رنز سے شکست دے دی ہے۔ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آئرلینڈ کو جیتنے کے لیے 338 رنز کا ہدف دیا تھا۔ جواب میں عمر گل اور عماد وسیم ...

Read More »

جے یوآئی چترال کا کالاش برادری کے2افراد کے قتل پرسخت غم وغصے کا اظہار

جمعیت علماء اسلام ضلع چترال کے امیر قاری عبدالرحمن قریشی اورجنرل سیکرٹری ضلع نائب ناظم مولانا عبدالشکور نے ایک اخباری بیان میں بمبوریت کے مقام پر سرحد پار سے دہشت گردوں کی طرف سے کالاش برادری کے2افراد کے قتل اور مال مویشیوں کو سرحد پار لے جانے پر سخت غم ...

Read More »

ایف اے ،ایف ایس سی امتحان میں ڈگری کالج (بوا یئز)چترال کا شاندار نتیجہ

گورنمنٹ ڈگری کالج چترال (بوایز)نے اس سال ایف اے،ایف ایف سی کے سالانہ امتحان 2016میں ضلع کے اندر نمایاں پوُزیشن حاصل کی۔کالج کے طالب علم شاھدالرحٰمن نے ایف ایس سی میں 958نمبر حاصل کیا اور انجینئرنگ ٹیسٹ 387نمبروں سے پاس کیا۔کالج کے طالب علم معیزالدین نے ایف ایس سی میں ...

Read More »

کسٹم ایکٹ واپس لینے پر وزیراعظم کے مشیرانجینئر امیر مقام کے مشکور ہیں۔

مسلم لیگ ن چترال کے ضلعی دفتر سے جاری اخباری بیان میں پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے مرکزی حکومت کی طرف سے ملاکنڈ ڈویژن سے کسٹم ایکٹ واپس لینے پر وزیراعظم میاں محمد نوازشریف ،وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار ،گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا اوروزیر اعظم کے ...

Read More »

شندور تین روزہ میلہ اختتام پذیر،چترال پولو ٹیم فاتح

چترال(نمائند ہ آواز) دنیاکے بلندتریں پولو گراونڈ پر جشن شندور تین دن تک رونق اور رنگینیاں بکھیرنے کے بعد اتوار کے روز چترال اور گلگت کی پولو ٹیموں کے درمیاں سنسنی خیز میچ کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی جس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نےخصوصی طور پر ...

Read More »
error: Content is protected !!