کھیل Archives | Page 2 of 4 | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / کھیل (page 2)

کھیل

ضلعی انتظامیہ اورپولوایسوسی ایشن کااجلاس،.ایسوسی ایشن کا مطالبات کی منظوری تک بائیکاٹ جاری رکھنے کا اعلان

چترال( نمائندہ آوازچترال)معیزالدین بہرام ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری پولو ایسوسی ایشن چترال نےتمام پولو پلئرزاور پولو شائقین کو اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ اج مورخہ 10/6/2019 کو ایڈشنل ڈپٹی کمشنر چترال کے دفتر میں ایک اہم اجلاس ڈسٹرکٹ پولو ٹورنامنٹ کے سلسلے میں بلایا گیا.اجلاس کی صدارت ایڈشنل ڈپٹی کمشنر نے کی،دیگر ...

Read More »

پاکستان، آسٹریلیا میچ والے دن بھی بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد (آوازچترال رپورٹ) ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں دفاعی عالمی چیمپین آسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل سمرسیٹ کائونٹی کے گرائونڈ میں اتوار کی دوپہر اچانک شروع ہونے والی بارش سے پاکستانی ٹیم کے لئے سب سے بڑی تشویش یہ ہے کہ بدھ کو میچ والے دن بھی بارش ...

Read More »

دس جون تک پچھلے سال ڈسٹرکٹ پولو ٹونامنٹ کے الاؤنس اور شندور ایکسٹرا الاؤنس نہ ملنے کی صورت میں ڈسٹرکٹ اور شندور فیسٹول کا بائیکاٹ کریں گے۔شہزادہ سکندالملک

چترال(نمائندہ آوازچترال)گزشتہ روز ٹاؤن ہال چترال میں ڈسٹرکٹ پولو کپ ٹورنامنٹ کے ٹاس کے سلسلے میں میٹنگ ہوئی۔جس میں چترال، اپر چترال، انجگان لوٹ کوہ اور دروش سے تعلق رکھنے والے79 ٹیموں کے پولو پلیئرز اور پولو شائقین کی بھرپور تعداد نے شرکت کیں.جن کی نمائندگی صدر پولو ایسو سی ...

Read More »

انگلینڈ کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان

ناٹنگھم( آوازچترال نیوز) ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست بعد انگلینڈ کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان، سینئر آل راونڈر شعیب اور جارح مزاج بلے باز آصف علی کو موقع دیے جانے پر غور، حتمی فیصلہ میچ سے قبل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر چترال نے کا لاش بہار فیسٹول چلم جوشٹ کا افتتاح کر دیا

چترال (  نمائندہ آوازچترال) ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود نے وزارت مذ ہبی امور کے زیر انتظام کا لاش بہار فیسٹول چلم جوشٹ کا افتتاح کر دیا . ڈپٹی سیکرٹری وزارت مذہبی امور عمران رشید , ڈسٹرکٹ آفیسرفنانس اینڈ پلاننگ محمد حیات شاہ, اسسٹنٹ کمشنر سجاد علی ,ا قلیتی ایم این اے ...

Read More »

دولوموچ میں برہان پولو گراونڈ کا افتتاح

چترال( نمائندہ آوازچترال) یکم مٸی 2019 کو دولوموچ میں برہان پولو گراونڈ کا افتتاح کیا گیا افتتاحی پروگرام میں چترال کے چیدہ چیدہ کھلاڑیوں نے شرکت کی کل چار ٹیمیوں نے اس افتتاحی میچ میں حصہ لیا چترال ریڈ ٹیم نے چترال نوجوان بلو ٹیم کو سحت مقابلے کے بعدگولڈن ...

Read More »

چترال ویمن سپورٹس کلب کا قیام. فٹبال کے شوق کے لیے لڑکیاں چار گھنٹے پیدل چل کر آتی تھیں

پاکستان کے پسماندہ شمالی ضلعے چترال میں اپنی جیسی لڑکیوں کو فٹبال جیسے کھیل کے مواقع فراہم کرنے کی انتھک کوششوں کا صلہ 21 سالہ کرشمہ علی کو بین الاقوامی افق پر پہچان کی صورت میں ملا ہے۔ امریکی جریدے فوربز نے انھیں ایشیا کے 30 برس سے کم عمر ...

Read More »

چترال میں پیراگلائیڈنگ کے مقابلوں کی منصوبہ بندی

پشاور (آوازچترال نیوز) ۔ خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے سیاحت وثقافت محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ صوبے میں نئے سیاحتی مقامات سمیت ایڈونچر ٹوارزم کو بھی فروغ دی جارہی ہے،صوبے میں پیراگلا ئیڈنگ اور کشتی رانی کے لئے نئی جگہوں کی نشاندہی کی جائیگی۔اسکے علاوہ چترال میں ...

Read More »

جیو سوپر پی ایس ایل الرٹس اب واٹس ایپ پر

پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر اب ایک اور قدم آگے بڑھاتے ہوئے شائقین کو پی ایس ایل سیزن فور کی تازہ ترین صورتحال سے باخبر رکھنے کے لئے واٹس ایپ الرٹس سروس متعارف کرارہا ہے۔ اس سروس کے تحت آپ کو ہر 20 منٹ بعد الرٹس بھیجے جائیں ...

Read More »

چترال گول کمیونٹی ڈولپمنٹ اینڈ کنزرویشن ایسوسی ایشن کے زیر اہمتام تین روز پولو فیسٹول اختتام پذیر شاہ عظمت کلب زرگراندہ نے فائنل میچ جیت لیا۔

چترال(آوازنیوز)چترال گول کمیونٹی ڈولپمنٹ اینڈ کنزرویشن ایسوسی ایشن کے زیر اہمتام تین روز پولو فیسٹول اختتام پذیر ہواشاہ عظمت کلب زرگراندہ نے فائنل میچ جیت لیا۔ فائنل شاہ عظمت پولو کلب زرگراندہ اور مقصود علی شاہ پولو کلب بلچ کے مابین کھیلا گیا۔شاہ عظمت پولو کلب نے فائنل صفر کے ...

Read More »
error: Content is protected !!