مضامین Archives | Page 5 of 32 | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / مضامین (page 5)

مضامین

دادبیداد……ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی …اُلٹے پاوں چلنے والا

انڈو نیشیا کے 43سالہ شہری میڈی با سلو نی 17اگست2019کو الٹے پاوں اپنی پیٹھ کی طرف سفر کر کے 800 کلو میٹر کا فا صلہ طے کر ینگے اور جکارتہ کے ایوانصدرپہنچ کر الٹے پا وں صدر جوکووائیڈ وڈ و سے ملا قات کرینگے 17اگست انڈ ونیشیا ء کی آزادی کا دن ہے ...

Read More »

داد بیداد …. ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ….مسئلہ کشمیر کا نیا موڑ

اخبارات میں پاکستا نی پار لیمنٹ کے مشترکہ اجلا س کی حو صلہ افزا خبریں آگئی ہیں یہ اجلاس کشمیر کی خو د مختارحیثیت کو ختم کرنے اور کشمیر میں بھارتی شہریوں کو جا ئیدادیں خرید نے کے حقوق دینے کے حوا لے سے بھارتی راجیہ سبھامیں قا نون سازی ...

Read More »

داد بیداد …….ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی …… طرز حکمرا نی کے دو ما ڈل

سما جی را بطے کی ویب سائیٹ فیس بُک میں تر قی کے دو ما ڈل بار بار دکھائے جا رہے ہیں ایک یورپ اور امریکہ کا ما ڈل ہے جو صدیوں پرا نا ہے دوسراما ڈل چین، جا پان، ملا ئشیا، کوریا، سنگا پور،تر کی اور ایران کا ہے ...

Read More »

اُدھر تم اِدھر ہم….جاوید چوھدری

”ثالثی کا گراﺅنڈ تیار کیا جا رہا ہے“ صاحب کے الفاظ میرے کانوں میں بم کی طرح پھٹے اور میں ان کی طرف حیرت سے دیکھنے لگا‘ وہ ریشمی گاﺅن کی ڈوری کے ساتھ کھیل رہے تھے‘ وہ بار بار ڈوری کستے تھے اور پھر ڈھیلی کر دیتے تھے‘ صاحب ...

Read More »

میں کس کے ہاتھ میں اُن کا لہو تلاش کروں؟…  ٭ مردہ قوم:

تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک  ؔ جنگل میں سانپ شہر میں بستے ہیں آدمی سانپوں سے بچ کے آئے تو ڈستے ہیں آدمی تھی خاک سب سے قیمتی شے آسمان پر اور اس جہاں میں خاک سے سستے ہیں آدمی؟ جب قوم کی خودی اور غیرت لیٹ جاتی ہے تو بے رحم زمانہ اسے… روندنے…. ...

Read More »

دھڑکنوں کی زبان……. محمد جاوید حیات ….. نقار خانے کے کردار۔۔۔

انسانوں کے اس معاشرے میں میری کیفیت عجیب ہے۔گونگا،بہرا،اپاہچ۔۔اس لئے کہ نقار خانہ ہے۔ اس میں محبوس ہوں۔۔سوچ رکھا تھا کہ یہ انسانوں کی بستی ہے اس میں دکھ درد مشترک ہونگے۔۔خوشیاں سانجی اور غموں میں بھی سب شریک ہونگے۔۔ہنسی قہقہے اکھٹے ہونگے۔۔بھوک پیاس اگر ستائے گی تو سب کوستائے ...

Read More »

پشاور کے چرسی تکے میں نشہ کتنا ہے؟..رابعہ اکرم خان

پشاور کے ڈبگری بازار میں رنگا رنگ چارپائیوں اور بستروں کی دکانوں کے بیچ رستے پر چلتے جائیں تو آپ کو ایک طرف مشہور زمانہ پشاوری چپلوں (جن کو آج کل خان چپل بھی کہا جاتا ہے) کی دکانیں نظر آئیں گی اور دوسری طرف گاڑیوں کے پرانے پرزوں (کابلی ...

Read More »

مکمل ٹیک اوور…جاویدچوھدری

”یہ مارشل لاءکے لیے آئیڈیل صورت حال ہے“ صاحب نے سگار سلگایا‘ کافی کا کپ ناک کے قریب لا کر لمبی سانس لی اور میز پر پڑی ریت گھڑی کو الٹا دیا‘ ریت اوپری خانے سے نیچے سرکنے لگی‘ وہ مسکرائے اور پھر آہستہ سے بولے ”آپ حالات دیکھ لیں‘ ...

Read More »

داد بیداد … ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ….بام ِ دنیا کل اور آج

سطح مر تفع پا میر کو بام ِ دنیا کہا جا تا ہے یہاں 6پہاڑی سلسلے ملتے ہیں اور 6سلطنتیں ملتی ہیں کسی زمانے میں یہ 3سلطنتیں ہوا کرتی تھیں کن لون،تیاں شان، پا میر، ہما لیہ قرا قرم اور ہندو کش کے پہا ڑی سلسلوں کے ساتھ پاکستان، بھا ...

Read More »

دادبیداد…….ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی …… پڑھا نا منع ہے

صو بائی حکومت کا نیا حکم ہے کہ پڑھانا منع ہے چنا نچہ ٹیو شن پڑھا نے وا لوں کے خلا ف کریک ڈاون کا فیصلہ اخبارات کی زینت بن چکا ہے خیبر پختونخوا میں ایک حکومت نے عوام کو نعرہ دیا تھا ’’ تعلیم سب کے لئے‘‘ دوسری حکومت ...

Read More »
error: Content is protected !!