مضامین Archives | Page 3 of 32 | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / مضامین (page 3)

مضامین

ایم۔آٸی۔خان سرحدی ایڈوکیٹ …محمد کوثر ایڈوکیٹ

ایم۔آٸی۔خان سرحدی (ایڈوکیٹ) ڈسٹرکٹ بار چترال کے مرنجان مرنج شخصیت کے حامل وکیل ھیں۔علاقہ واشیچ تورکہو کے ایک بڑے گھرانے کے شیرمحمد خان مرحوم کے ھاں 20دسمبر 1958 کو پیدا ھوۓ اور بڑے ھوکر وکالت کے پیشے سے وابستہ ھوگۓ۔ خوش لباس ایسے کہ دنگ رہ جاٸیں اکثر کوٹ اور ...

Read More »

چترال کی سڑکیں اور حکومت کی بے حسی……عمادالدین

کسی بھی علاقے کے لیے ذرائع آمدورفت میں سہولیات کی موجودگی وہاں کی ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔جس کے لیے سڑکوں کا مناسب جال بچھایا جاتا ہے، ساتھ ہی ان کی بر وقت مرمت بہت ضروری ہوتی ہے۔ چترال کے مختلف علاقوں میں سڑکوں کی حالت نا گفتہ بہ ہے۔خصوصا” چیو پل سے ائیرپورٹ ...

Read More »

دادبیداد……… ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی …….. پو لیو کا انسداد

وزیر اعلیٰ محمود خان نے وزیر اطلا عات شو کت یو سفزئی کی بچی نمرہ یو سفزئی کو پو لیوکے قطرے پلا کر خیبر پختونخوا میں انسداد پو لیو مہم کا آغا ز کر دیا ہے 2019ء وہ سال ہے جس سال خیبر پختونخوا میں پو لیو کے 44مریضوں کی ...

Read More »

تشنگان علم کے لئے دریا،..ہدایت اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

اپنے لئے تو جیتے ہیں سب اس جہاں میں ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا اس دنیامیں انسانیت سے محبت اور انسانیت سے دوستی کے لئے بے لوث خدمات سرانجام دینے والے افراد کی کمی نہیں ہے جو انسانیت کے تقاضوں پر حقیقی معنوں میں عمل پیرا ہو ...

Read More »

دادبیداد ….ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ….. زرعی زمینات کا ضیاع

خیبر پختونخوا میں نئے اضلا ع بننے کے بعد اورکزی اور اپر چترال کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوار ٹر زکے لئے منا سب جگہوں کے انتخا ب کا مسئلہ زیر غور ہے 2200کنال زمین کی ضرورت ہے کچھ لوگ گندم اورچاول کے کھیتوں اور سیب کے باغات کو اکھاڑ کر سیمنٹ ...

Read More »

دادبیداد….صحا فت زیر عتاب…..ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹویٹراکاونٹ پر رائے دیتے ہوئے مشہور امریکی اخبار نیویارک ٹا ئمز کو ”بُرا اخبار“ قرار دیا ہے انہوں نے نیو یارک ٹا ئمز پر مخا لف پارٹی ڈیمو کریٹس کی حما یت کا الزام لگا تے ہوئے کہا ہے کہ اخبار اپنی نا کا میوں کو چھپا نے کے ...

Read More »

دادبیداد…… ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ……… اپُن یعنی ما بدولت

وزیر اعظم کے ترجمان کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے بیان میں فواد چوہدری نے کڑوا سچ بتا دیا ہے انہوں نے کہا ہے مسلم اُمّہ کوئی نہیں ہر ایک کا اپنا ملک ہے اپنی سر حد یں ہیں اور ہر ایک کو اپنی فکر ہے یعنی ”ما بدولت“سے ...

Read More »

دادبیداد ……. ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ……. صحا فت زیر عتاب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹویٹراکاونٹ پر رائے دیتے ہوئے مشہور امریکی اخبار نیویارک ٹا ئمز کو ”بُرا اخبار“ قرار دیا ہے انہوں نے نیو یارک ٹا ئمز پر مخا لف پارٹی ڈیمو کریٹس کی حما یت کا الزام لگا تے ہوئے کہا ہے کہ اخبار اپنی نا کا ...

Read More »

دھڑکنوں کی زبان …….محمد جاوید حیات …….استاذ اور سیاست

یا تو یہ سب لوگ ”استاذ“ کا معنی نہیں سمجھتے ہیں یا ”سیاست“ کا مفہوم سمجھنے سے قاصر ہیں۔یا تو استاذ کا مقام گر گیا ہے یا تو سب سیات میں آن پڑھ ہیں۔میرے ابو میرے استاذ تھے اس نے سکول اور گھر میں مجھے عجیب سیاست پڑھائی تھی۔۔ابو کہتے۔۔بیٹا ...

Read More »

دھڑکنوں کی زبان ……محمد جاوید حیات …….. ”ہم پریشان تھوڑی ہیں“

”یوم یک جہتی کشمیر“ جو وطن عزیز کے کونے کونے میں منایا جارہا ہے۔۔یہ کشمیریوں کے ساتھ ملی،مذہبی،قومی،خونی،اخلاقی اور جغرافیائی یک جہتی ہے۔۔کشمیر جل رہا ہے۔۔کشمیری کٹ مر رہے ہیں ہم ان کے دکھ درد میں شریک ہیں۔۔گورنمنٹ ہائی سکول بمبوریت میں آج یوم یک جہتی کشمیر جوش وخروش سے ...

Read More »
error: Content is protected !!