مضامین Archives | Page 20 of 32 | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / مضامین (page 20)

مضامین

صدا بصحرا … ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ …سو شل میڈ یا کا جادُو

جا دُو وہ جو سر چڑ ھ کر بولے آج کل سوشل میڈیا کا جادو ہر آن یہی کچھ کر رہا ہے عام آدمی کو اس بات کا بہت کم احساس اور اندا زہ ہو گا مگر اعلیٰ سرکاری حکام، حکمر ان جما عتوں کے لئے اور سیاسی پارٹیوں کے ...

Read More »

4فروری سرطان (کینسر)کاعالمی دن۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

پاکستان سمیت دنیابھرمیں 4فروری کوسرطان (کینسر)کاعالمی دن منایاجاتاہے۔اس دن کومنانے کا مقصد اس موذی مرض کے حوالے سے شعور بیدار کرنا ،تاکہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس مرض کے حوالے سے بتایا جا سکے۔ عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے شائع شدہ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر ...

Read More »

داد بیداد …ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ … احتجا ج اور واپڈا حکام

بجلی غیر معینہ مدت کے لئے منقطع ہو جاتی ہے جب لوگ سڑکوں پر آکر احتجا ج کر تے ہیں روڈ بلاک اور دفاتر کو تالا لگا نے کی دھمکی دیتے ہیں تو فوراً بجلی آجاتی ہے بجلی کے بل میٹر کا ریکارڈ دیکھے بغیر اند ھا دھند بھیجے جاتے ...

Read More »

داد بیداد … ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ …احتجا ج اور واپڈا حکام

بجلی غیر معینہ مدت کے لئے منقطع ہو جاتی ہے جب لوگ سڑکوں پر آکر احتجا ج کر تے ہیں روڈ بلاک اور دفاتر کو تالا لگا نے کی دھمکی دیتے ہیں تو فوراً بجلی آجاتی ہے بجلی کے بل میٹر کا ریکارڈ دیکھے بغیر اند ھا دھند بھیجے جاتے ...

Read More »

مافیاز اور سونامی کے گند…تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک

* مظلومین وطن۔ مسلم شریف میں حضرت عائشہ صدیقہؓ کی ایک روایت موجود ہے کہ ایک مرتبہ آپ ﷺ نے فرمایا’’ اے اللہ جو شخص میری امت میں کسی عہدے پر سر فراز ہواور وہ امت کے لوگوں کو تکلیف میں ڈال دے تو تو بھی اسے تکلیف میں ڈال اورجو ان پر رحم ...

Read More »

دادبیداد … ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی … ایک نظم اور ہماراحال

منی بجٹ کا شور ہے مہنگائی کا زور ہے گیس کی لو ڈ شیدنگ اور بجلی کا بریک ڈاون ،روز ایسے مسائل سے پالا پڑ تا ہے پھر بھی ہم بیدار نہیں ہو تے ہماری آنکھیں نہیں کُھلتیں یہ راز کیا ہے اس میں کونسی حکمت ہے اوراس کی وجہ ...

Read More »

عمران خان نے جنرل باجوہ کو کیا کہا؟..انصار عباسی

ایک بڑے ٹی وی چینل سے تعلق رکھنے والے اینکر پرسن نے چند روز قبل ایک ٹاک شو میں انکشاف کیا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو جب اُس وقت کے وزیراعظم نواز شریف نے آرمی چیف تعینات کیا تو جنرل باجوہ وزیراعظم سے ملنے گئے، اُن کو سیلوٹ کیا ...

Read More »

یہ ہمارے ساتھ بھی ہو سکتا ہے..تحریر ۔جاوید چودہدری

دنیا میں تین جگہیں ایسی ہیں جہاں آپ زندگی کی اصل حقیقت جان سکتے ہیں‘ ہم کیا ہیں‘ ہماری اوقات کیا ہے‘ ہماری حسرتوں‘ ہماری خواہشوں اور ہماری سماجی‘ معاشرتی اور معاشی ترقی کی حیثیت کیاہے اور ہماری نفرتوں‘ ہماری رقابتوں اور ہماری دشمنیوں کی اصل حقیقت کیا ہے؟ آپ ...

Read More »

دادبیداد … ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی … پبلک سروس کمیشن

بے سہارا لوگوں کے لئے یہ بات ایک سہارا ہے اور مایوسی سے دوچا ر ہونے والوں کے لئے یہ بات اُمید کی کرن ہے کہ وزیر اعلیٰ محمود خان نے دفاتر کا اچانک معائینہ شروع کیا ہے اگر”چراغ تلے اندھیرا "نہ ہو تو ایک نہ ایک دن اپنے دفتر ...

Read More »

”اگلے پانچ سال بھی ہمارے ہیں“..تحریر جاوید چودری

”ہم نہ صرف یہ پانچ سال پورے کر لیں گے بلکہ ہم اگلے پانچ سال بھی لے لیں گے“ ان کے لہجے میں یقین تھا‘ میں ان کے یقین پر حیران رہ گیا کیونکہ مجھے یہ لوگ مارچ کا مہینہ نکالتے بھی نظر نہیں آ رہے‘ میں نے ڈرتے ڈرتے ...

Read More »
error: Content is protected !!