خواتین Archives | Awaz-e-Chitral

Home / خواتین

خواتین

آئی سی ایم سی کے اشتراک سے تحفظ انسانی حقوق اور افغان مہاجرین کے حقوق پرایک روزورکشاپ، چترال کے وکلاء برادری نے کثیرتعداد میں شرکت کی

چترال (آوازنیوز)سوسائٹی فار ہیومن رائٹس اینڈ پریزنر ایڈ    اور آئی سی ایم سی کے اشتراک سے تحفظ انسانی حقوق اور افغان مہاجرین کے حقوق پرایک روزورکشاپ مقامی ہوٹل میں منعقدہواجس میں چترال کے وکلاء برادری نے کثیرتعداد میں شرکت کی اور پروگرم کی مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے ...

Read More »

جو حکومت چترال شہر کے اندر سیلاب سے متاثرہ دو پیدل پُل تین سال کے اندر بحال نہ کر سکا ۔ اُس سے مزید خیر کی کیا توقع رکھی جا سکتی ہے ۔ ایم پی اے سلیم خان پُرانی قبروں پرتازہ مٹی ڈال کر خود کو دلاسہ دینے کی کوشش کر رہا ہے ۔عوامی نیشنل پارٹی چترال

چترال (نمائندہ آواز ) عوامی نیشنل پارٹی کے نو منتخب صدر عیدالحسین نے کہا ہے ۔ کہ سابق وزیر اعلی امیر حیدر ہوتی اپنے دور اقتدار میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے چترال میں تعمیر کئے ۔ جبکہ چترال کی سب سے پہلی ڈگری کالج اور چترال پاور ہاؤس بھی ...

Read More »

اغویٰ کر کے شادی کرنے والے چترالی ملزم کو پشاور ہائی کورٹ کیطرف سے رہا ئی کا حکم جاری

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور پر مشتمل سنگل بنج نے نامور قانون دان محب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر امتیازالدین بنام سر کار کیس کی آج سماعت کی ۔تو پٹشنر امتیازالدین کے وکیل محب اللہ تریچوی نے عدالت کو بتایا کہ میرے مؤکل پر الزام ...

Read More »

جے یوآئی چترال کا کالاش برادری کے2افراد کے قتل پرسخت غم وغصے کا اظہار

جمعیت علماء اسلام ضلع چترال کے امیر قاری عبدالرحمن قریشی اورجنرل سیکرٹری ضلع نائب ناظم مولانا عبدالشکور نے ایک اخباری بیان میں بمبوریت کے مقام پر سرحد پار سے دہشت گردوں کی طرف سے کالاش برادری کے2افراد کے قتل اور مال مویشیوں کو سرحد پار لے جانے پر سخت غم ...

Read More »

ایف اے ،ایف ایس سی امتحان میں ڈگری کالج (بوا یئز)چترال کا شاندار نتیجہ

گورنمنٹ ڈگری کالج چترال (بوایز)نے اس سال ایف اے،ایف ایف سی کے سالانہ امتحان 2016میں ضلع کے اندر نمایاں پوُزیشن حاصل کی۔کالج کے طالب علم شاھدالرحٰمن نے ایف ایس سی میں 958نمبر حاصل کیا اور انجینئرنگ ٹیسٹ 387نمبروں سے پاس کیا۔کالج کے طالب علم معیزالدین نے ایف ایس سی میں ...

Read More »

کسٹم ایکٹ واپس لینے پر وزیراعظم کے مشیرانجینئر امیر مقام کے مشکور ہیں۔

مسلم لیگ ن چترال کے ضلعی دفتر سے جاری اخباری بیان میں پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے مرکزی حکومت کی طرف سے ملاکنڈ ڈویژن سے کسٹم ایکٹ واپس لینے پر وزیراعظم میاں محمد نوازشریف ،وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار ،گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا اوروزیر اعظم کے ...

Read More »

شندور تین روزہ میلہ اختتام پذیر،چترال پولو ٹیم فاتح

چترال(نمائند ہ آواز) دنیاکے بلندتریں پولو گراونڈ پر جشن شندور تین دن تک رونق اور رنگینیاں بکھیرنے کے بعد اتوار کے روز چترال اور گلگت کی پولو ٹیموں کے درمیاں سنسنی خیز میچ کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی جس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نےخصوصی طور پر ...

Read More »
error: Content is protected !!