عبدالغفار, Author at Awaz-e-Chitral | Page 615 of 641

Breaking News

Home / عبدالغفار (page 615)

عبدالغفار

تحریک انصاف حکومت کے نشے میں غریب عوام کے ساتھ زیادتی پر اُتر آئی ہیں تحریک انصاف حکومت عوام پر اتنا ظلم کریں جیتنا وہ برداشت کریں ۔ امیر جماعت اسلامی پشاور

پشاور( آوازنیوز ) امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور وسابق ممبرقومی اسمبلی صابرحسین اعوان نے کہا ہے کہ گاؤں ترناب فارم میں تجاوزات کی آڑ میں غریب عوام پر ظلم ناقابل برداشت ہے ایریگیشن ڈیپارئمنٹ ، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ایم پی اے اقتدار کے نشے تجاوزات کی آڑ میں غریب ...

Read More »

اہداف کا حصول نوجوانوں کے تعاون کے بغیر نا ممکن ہے، عنایت اللہ خان

پشاور (آوازنیوز) خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر بلدیات ودیہی ترقی وپارلیمانی لیڈ ر جماعت اسلامی عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ نوجوان معاشرے میں تبدیلی کا ذریعہ اور دنیا بھر میں ملک کے سفیر ہیں، پاکستان میں نوجوانوں کی آبادی دیگر عمر کے افراد سے زیادہ ہے صوبائی حکومت ...

Read More »

آغا خان ایجنسی فار ہبیٹاٹ چترال کے زیر اہتمام سکول سیفٹی ڈے کا انعقاد

چترال(نمائندہ آواز) آغا خان ایجنسی فار ہبیٹاٹ چترال کے زیر اہتمام آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول چترال میں گذشتہ روز سکول سیفٹی ڈے منائی گئی۔ سکول ہذا کے پرنسپل طفیل نواز تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔(AKAH)چترال کے ریجینل پروگرام منیجر امیر محمد خان ،ریجینل پروگرام افیسر ولی محمد خان موقع ...

Read More »

اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم کا غیرمعیاری آئس کریم کے کارخانے اورزائدالیعاد کولڈر رکھنے والوں کے خلاف کاروائی

چترال (آوازنیوز)اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم نے اچانک چترال بازارمیں چھاپہ مارکرغیرمعیاری آئس کریم کے کارخانے اورزائدالیعاد کولڈر رکھنے والے جنرل سٹورکوسیل کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم نے چترال چھاونی روڈمیں آئس کے کارخانے اورایک جنرل اسٹورمیں چیکنگ کے دوران کثیرتعدادمیں غیرمعیاری اورزائدالمیعاد اشیاء اپنے قبضے میں لے کر ...

Read More »

شاہی مسجد واقعہ چترالی قوم کو تقسیم کرنے کی ایک بڑی سازش تھی ۔ جسے علماء اور لوگوں نے مل کر ناکام بنایا ۔ مغفرت شاہ کا ضلع کونسل اجلاس سے خطاب

چترال ( نمائندہ آواز ) ضلع کونسل چترال کے دو روزہ اجلاس میں گرفتار شدگان کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کی جوڈیشل انکوائری کرنے ، مرتکب سرکاری اہلکاروں کو قرار واقعی سزا دینے اور 7ATAکو فوری طور پر واپس لینے کی قراردادیں منظور کی گئیں ۔ کنوئنیر ضلع کونسل چترال ...

Read More »

چترال شہر کو دو میگاواٹ بجلی دینے کی خبر مضحکہ خیز ہے۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال(ب اد) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں صوبائی وزیر محمود خان کی طرف سے چترال شہر کو دومیگاواٹ بجلی دینے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ صوبائی وزیر محمود خان ...

Read More »

افسروں کو ہدایت کی کہ وہ ہر قیمت پر شفافیت کو یقینی بنائیں اور ایسی حکمت عملی اپنائیں تاکہ مجموعی طور پر صوبہ معاشی لحاظ سے مستحکم ہو اور غریب لوگوں کی زندگی میں خوشحالی آئے۔ مظفر سید

پشاور ( آوازنیوز )خیبر پختونخوا کے وزیرخزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ نے صوبائی محکموں سے کہا ہے کہ وہ آئندہ بجٹ کے لئے بہتر سے بہتر منصوبہ بندی اپنائیں تا کہ سالانہ بجٹ برائے سال 2017-18 عوام کی فلاح و بہبود اور صوبے کی مجموعی معاشی ترقی کا آئینہ دار ہو۔ ...

Read More »

دسٹرکٹ کپ پولو ٹورنامنٹ منگل کے روز چترال میں شروع ہوا ۔ جو سات دن جاری رہے گا

چترال ( نمائندہ آواز) دسٹرکٹ کپ پولو ٹورنامنٹ منگل کے روز چترال میں شروع ہوا ۔ جو سات دن جاری رہے گا ۔ ڈپٹی کمشنر چترال شہاب حامد یوسفزئی نے چترال پولوگراؤنڈ میں گیند پھینک کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر سیکرٹری فاٹا راجہ فضل خالق ، ...

Read More »

بروم اویر میں جیب حادثہ ایک شخص جان بحق دو زخمی ہوگئے

گاڑی چلانے والا محبوب جان بحق ہوگیا ہے وہ گاڑی کو لیکر بروم غاری جاتے ہو راستے میں گاڑی بے قابو ہوکر پہاڑی سے نیچے گرگئی اور اس میں سوار تبلغی رحمت عزیز دوکاندار اوسان اور ژان زاہ استاد کا بہائی ایک اور سواری زخمی ہوگیے ہیں اور ڈریویر محبوب ...

Read More »

قاری جمال ہاؤس دروش میں اکابرین جمعیت علماء اسلام کا ایک ہنگامی تعزیتی اجلاس منعقد ہوا

 دروش(نمائندہ چترال  ) گذشتہ روز قاری جمال ہاؤس دروش میں اکابرین جمعیت علماء اسلام کا ایک ہنگامی تعزیتی اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس میں مستونگ مین جمعیت کے قافلہ پر حملے کی شدید مذمت کی گئی اور مولانا عبدالغفور حیدری  کی دینی و سیاسی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ...

Read More »
error: Content is protected !!